شام سے پکڑے گئے داعش کے عراقی جنگجوعراق کے حوالے کر دئیے گئے

جمعرات 21 فروری 2019 21:00

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) شام سے گرفتار کئے گئے دہشت گرد گروپ داعش کے ڈیڑھ سو عراقی جنگجوؤں کو بغداد حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک عراقی سکیورٹی اہلکار نے اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ جنگجوؤں کو ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی حمایت یافتہ شامی باغیوں کی فورسز باغوز میں داعش کے آخری ٹھکانے پر کارروائی جاری رکھی ہوئی ہیں۔ شام میں زیر حراست سینکڑوں غیر ملکی جہادیوں کی ان کے آبائی ممالک حوالگی کا معاملہ ان دنوں کافی گرم ہی

متعلقہ عنوان :