بینک الفلاح کے منافع میں27 فیصد اضافہ

بینک کی انٹریسٹ کی خالص آمدنی میں بھی9 فیصد کا اضافہ

ہفتہ 23 فروری 2019 20:12

بینک الفلاح کے منافع میں27 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) کے دوران بینک الفلاح کے بعد از ٹیکس منافع میں27 فیصد اضافہ کے ساتھ 10.625 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بینک الفلاح کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق سال2017کے مقابلہ میں گذشتہ سال2018کے دوران بینک کی مجموعی آمدن9.8 فیصد کے اضافہ اور آپریٹنگ اخراجات میں2.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ بینک کی انٹریسٹ کی خالص آمدنی میں بھی9 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں27 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :