ٹوورازم اتھارٹی آف تھائی لینڈ کے اعلیٰ سطح وفد کی سینئر وزیر سیاحت کے پی کے محمد عاطف خان سے ملاقات
دوطرفہ تعلقات اور سیاحت کے امور پر تفصیلی گفتگو
ہفتہ 23 فروری 2019 21:27
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اب امن امان کی صورتحال مکمل تسلی بخش ہیں۔چائنہ،جاپان،برطانیہ اور دیگر مختلف ممالک سے سیاحوں نے صوبے میں موجود بدھ مت کے ہزاروں سال پرانے مقامات کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔
سینئر وزیر نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار کسی حکومت نے سیاحت کے شعبے کو ملکی معیشت کے لئے بروئے کار لانے کو ترجیح دی ہے۔ پاکستان سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کے لئے تھائی لینڈ کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گا۔سینئر وزیر نے وفد کو بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں 20 نئے سیاحتی مقامات اور پانچ کی ریزورٹ بنانے پر کام جاری ہی- مذہبی سیاحت کے ذریعے مختلف ممالک کے سیاحوں کو پاکستان کی طرف راغب کئے جارہے ہیں۔تھائی لینڈ ٹوارزم اتھارٹی کے وفد نے سینئر وزیر کو پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔اس موقع پر ڈائریکٹر لینڈمارک کمیونیکیشن علی نقی ہمدانی کی جانب سے سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان کو مختلف ممالک سے فوڈ بلاگرز اور ولاگرز کے پاکستان دورے پر بھی بریفنگ دی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.