فواد احمدپی ایس ایل ٹرافی لیکر صوابی جانے کے خواہاں
کوئٹہ کا کمبی نیشن اچھا ہے ، پاکستان میں کھیل کر خوشی ہوگی:لیگ سپنر
ذیشان مہتاب پیر 25 فروری 2019 14:43
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انہیں مشکل ترین حالات میں اپنا گھر چھوڑ کر آسٹریلیا میں سیاسی پناہ لینی پڑی۔
اب حالات بہتر ہونے کے بعد وہ اپنے خاندان اور دوستوں سے نہ صرف ملنے کا پروگرام بنا رہے ہیں بلکہ چاہتے ہیں کہ پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ اپنے آبائی شہرصوابی بھی جائیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ان کے پاس سیاسی پناہ لینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہ تھا اور وہ زندگی کا کٹھن ترین وقت تھا۔ اپنا ملک اور خاندان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک جانا اور وہاں زندگی شروع کرنا آسان نہیں ہوتا تاہم جان سے ماردینے کی دھمکیاں ملنے کے بعد یہ آپشن اختیار کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.