شدید بارشوں کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،صوبائی وزیر داخلہ
جمعہ 1 مارچ 2019 20:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت میں پی ڈی ایم اے پہلے سے زیادہ مستعدی اور بہتر انداز میں ہر طرح کی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، ریلیف اور ریسکیو(Relief and Rescue) آپریشن کو جاری رکھنے اور متاثرین کی تحفظ و بحالی کیلئے اپنے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے مکمل طور پر چوکس اور تیار ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب کے متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے وہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، اس آزمائش اور امتحان کی گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو فوری ریلیف اور فراہم کرنے کیلئے پہلے سے ہی رابطہ سیل (Coordination cell) کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.