ایک ماں کے بیٹی کو ائیرپورٹ پر بھول جانے کے باعث جہاز کو راستے سے ہی واپس آنا پڑا
امین اکبر منگل 12 مارچ 2019 23:53
سعودی پرواز SV832 کی جاری کردہ آڈیو کے مطابق جدہ سے کوالا لمپور جانے والی پرواز کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے پوچھا کہ کیا اسے جہاز واپس اتارنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
جب پائلٹ سے وجہ پوچھی جاتی ہے تو وہ بتاتا ہے کہ ایک خاتون مسافر اپنی بیٹی کو کنگ عبدالعزیز ائرپورٹ کے ٹرمینل پر چھوڑ آئی ہے اور اب پرواز میں مزید سفر کرنا نہیں چاہتی۔
(جاری ہے)
اس کے بعد وہ طریقہ کار کے بارے میں بات کرتے ہیں، کیونکہ اس سے پہلے انہیں کبھی ایسی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔تھوڑی سی گفتگو کے بارے جہاز کے پائلٹ کو ائیرپورٹ واپس اتارنے کی اجازت مل جاتی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطا بق یہ خاتون اپنے فون میں اتنا مصروف تھی کہ اپنی بیٹی کو بھول کر جہاز میں جا بیٹھی۔
سوشل میڈیا صارفین نے بیٹی کوبھولنے پر ماں پر تنقید اور جہاز کو واپس لانے پر پائلٹ کی تعریف کی ہے۔
پائلٹ اور ٹرمینل حکام کے بیچ ہونے والی یہ گفتگو آپ بھی سنیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.