پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر ہسپانوی خاتون مردان پہنچ گئی
خاتون کی فیس بُک پر خود سے چھوٹے لڑکے سے دوستی ہوئی، جس کے بعد شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 مارچ 2019 14:02
(جاری ہے)
کچھ ہی عرصے کے بعد دونوں کی دوستی محبت میں تبدیل ہو گئی۔ دوستی محبت میں تبدیل ہونے کے بعد روساریو پاکستان پہنچ گئی۔
52 سالہ ہسپانوی خاتون روساریو مردان کے رہائشی شخص اعجاز شادی کرنے کے لیے پاکستان آ گئیں۔ جس کے بعد دونوں کی شادی روایتی طریقے سے سرانجام پائی۔ اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کی شادی میں شرکت کی اور نئے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ حال ہی میں ایک پاکستانی نوجوان لڑکی نے چینی شہری سے شادی کی تھی ۔ چینی نوجوان شو لونگ نے پاکستانی لڑکی فاطمہ سے پاکستان کے ہی روایتی انداز میں شادی کی ۔ شادی کی تقریب بھی پاکستان کی ثقافت کے عین مطابق منعقد کی گئی جس میں چینی شہری شو لونگ کے والدین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر چینی نوجوان شولونگ نے روایتی شیروانی بھی زیب تن کر رکھی تھی۔ جبکہ نو بیاہتا جوڑے کو ایک ساتھ کافی خوش دیکھا گیا۔ شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی جنہوں نے نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ قبل ازیں بھی ایسی کئی شادیاں ہوئیں جن میں لڑکا یا لڑکی غیر ملکی شہریت کے حامل تھے اور محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر پاکستان آئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.