فیصل ٹائو ن پولیس کی کارروائی موٹرسائیکل چور گروہ کے 2 ملزم گرفتار

جمعہ 15 مارچ 2019 22:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) فیصل ٹائو ن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چور گروہ کے 2 ملزموں کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزموں میں شفیق اور اکرام شامل ہیں ۔ملزموں کے قبضہ سے نقدی، 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں،اسلحہ برآمد کرلیاگیا ۔گرفتار ملزم ریکارڈ یافتہ ہیں، مزنگ،اچھرہ،فیکٹری ایریا پولیس کو مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :