پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ

پیر 18 مارچ 2019 22:59

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے آج موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کاکامیاب مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

لینڈنگ کے بعد طیاروں کو موٹر وے پر ہی ایندھن فراہم اور ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔ اس مشق کا مقصدپاک فضائیہ کے ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا تھا۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات، مراد سعیدکے علاوہ سینئر ملٹری افسران اور اعلی سول عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :