گلیات میں چیتے کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا

منگل 19 مارچ 2019 14:00

گلیات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) گلیات میں چیتے کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق واقعہ گزشتہ شام نواحی گائوں نملی میرامیں پیش آیا ،چیتے کے حملہ سے سفیان سعید شدید زخمی ہوگیاتھاجس پر بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکااور دوران علاج ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :