لله*وزیراعلیٰ اورگورنرخیبرپختونخوا کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع میں مواصلاتی وسائل کے حوالے سے اہم اجلاس
uمواصلاتی مسائل کے حل کے لئے جامع حکومت عملی پر تبادلہ خیال
بدھ 20 مارچ 2019 22:10
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی اور فلاح کے لئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ یہ علاقے گزشتہ ستر سالوں سے جدید سہولیات سے محروم رہے ہیں۔ ہم ان کی تمام محرومیوں کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں اور انہیں حقیقی معنوںمیں ترقی اور فلاح کے قومی دھارے میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ جدید دور کی ضرورت اور قبائلی عوام کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ،گورنراوروزیراعظم کے مشیر نے نئے اضلاع میں تیز ترین انٹر نیٹ سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے اضلاع کی اس مشکل کو خصوصی طور پر حل کیا جائیگااورڈیجیٹل اورجدید سہولیات کے بڑھتے ہوئے خلاء کو ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔ اجلاس میں اس امر پر اتفاق پایا گیا کہ نئے اضلاع کی فلاح و ترقی کے لئے وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دیں گے۔ ان علاقوںکے عوام نے پہلے ہی بڑی مشکلات اٹھائی ہیں اور ملک کے لئے بے مثال قربانیا ں دی ہیں۔ ہم نہ صرف ان کی تکالیف دور کریں گے بلکہ انہیں خوشحالی کے نئے دور میں داخل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.