فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے جدید کھادوں کی تیاری کیلئے تحقیق کا آغاز کیاہوا ہے‘آصف حیات خان نیازی
جمعرات 21 مارچ 2019 16:19
(جاری ہے)
کمپنی کے زرعی شعبے کے تحت پانچ فارم ایڈوائزری سینٹر زاور تیرہ ریجنل دفاتر میں تعینا ت زرعی ماہر ین مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کاشتکاروں کی عملی راہنمائی کر رہے ہیں۔
پاکستان میں کاشتکار کھادوں سے پورا فائدہ حاصل نہیں کر رہے جس میں کھادوں کے غیر متوازن اور غیر متناسب اِستعمال کے ساتھ ساتھ غیر دانشمندانہ طریقہ اِستعمال ہے۔ کھادوں سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کیلئے فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے تحقیق کا آغاز کیا ہوا ہے جس کے تحت ملکی سطح پر تیار کی گئی جدید کھادوں کے ملک فصلات پر تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔ مینجر فارم ایڈوائزری سنٹر شیخوپورہ آفتاب نسیمنے گندم کے تجرباتی پلاٹ پر اِستعمال ہونے والی جدید کھادوں کے بارے میں بتاتا اور کہا کہ تجرباتی پلاٹوں کے نتائج کے بعدکمپنی جلداِن کھادوں کی پیداوار اور کاشتکاروں کو ترسیل کا آغاز کر دے گی جس سے کاشتکاروں کی فی ایکڑ پیداوار میں اِضافے کے ساتھ اخراجات میں کمی واقع ہو گی۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.