دو افسران کے تقرر و تبادل کے احکامات

جمعہ 22 مارچ 2019 13:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء)حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختار احمد وڑائچ کو سیکشن افسر محکمہ آئی اینڈ سی II جبکہ شیخ عابد علی کوسیکشن افسر وفاقی حکومت محکمہ آئی اینڈ سی IIتعینات کر دیا گیا۔