پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 22 مارچ 2019 17:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی جیوگرافی، ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم، ایم ایس سی اپلائیڈسائیکالوجی، ایم اے ایجوکیشن(جنرل)، ایم اے فلاسفی، ایم اے فارسی اور ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :