مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے پولیس کواہم سراغ مل گئے
مفتی تقی عثمانی کی گاڑیوں کا میلنم مال سے تعاقب شروع کیا ، حملے میں دو موٹرسائیکل استعمال ہوئے
عثمان خادم کمبوہ اتوار 24 مارچ 2019 15:41
(جاری ہے)
پولیس حملے کی جگہ کے قریب موجود موبائل فون ٹاورز کی مدد سے دہشت گردوں کی جیو فینسنگ کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ حملے کے وقت کی کال ریکارڈنگز کے حوالے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد مجرمان کی نشاندہی ہو جائے گی اور انہیں پکڑ لیا جائے گا۔
یاد رہے کہ22مارچ کو کراچی میں مفتی تقی عثمانی کی گاڑیوں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تھی البتہ مفتی تقی عثمانی اس حملے میں محفوظ رہے تھے تاہم ان کی سیکیورٹی پر معمور گارڈ شہید ہو گئے تھے۔ پولیس اس حوالے سے ابھی مزید تفتیش کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.