ایف آئی اے امیگریشن نے ڈی پورٹ ہونے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا

پیر 25 مارچ 2019 23:07

ایف آئی اے امیگریشن نے ڈی پورٹ ہونے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) ایف آئی اے امیگریشن نے ڈی پورٹ ہونے والے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بتایاگیا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن حکام کی جانب سے مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے 6افراد کو امیگریشن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی پورٹ ہونے والے افراد غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک گے تھے۔