ہالی ووڈ فلم’’ہیل بوائے‘‘کانیا ٹریلرجاری کر دیاگیا
ْایکشن ایڈونچرلائنز گیٹ کے بینر تلی12اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی
منگل 26 مارچ 2019 12:24
(جاری ہے)
غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہیل بوائے کا طاقتور بازو جہنم کے دروازے کی چابی ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ دوزخ کو دروازہ کھولتے یہوئے دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرتا ہے۔
لارنس گورڈن اورمائیک رچرڈ سن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر نیچرل فلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اسٹار ڈیوڈ ہاربر نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ ملا جوووچ،ایئن میک شین ،ساشا لین ،پینی لوپ مشیل،ایشلے ڈیڈنل اوربرائن ڈی گلیسن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں مین جلوہ گر ہو ں گے۔ایکشن ایڈونچرلائنز گیٹ کے بینر تلی12اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.