’’قیادت کرپٹ نہیں ہونی چاہیے، ورنہ کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں‘‘
ڈاکٹر مہاتیر محمدپاکستان سے جاتے جاتے بڑے پتے کی بات کہہ گئے
محمد عرفان منگل 26 مارچ 2019 12:32
(جاری ہے)
آصف عفان نے اپنے کالم میں مزید یہ بھی لکھا ہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں ہمارا حکمران اور صاحبِ اختیار طبقہ کرپشن اور لوٹ مار کے بُرے کام پر جس طرح نازاں اور مطمئن رہا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ وہ کوئی بہت بڑی قومی خدمت سر انجام دے رہا ہو۔
تحریک انصاف نے بھی عوام کو کرپشن فری پاکستان کا خواب دکھایا تھا، جو بتدریج اب ایک جھانسہ بنتا چلا گیا ہے۔ کالم نگار نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں معیشت سے لے کر عوام کی قسمت تک سب پر جمود طاری ہے۔ احتساب کی بھُول بھلیوں میں اُلجھا کر عوام کو ایک ایسے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے جس کی سمت اور منزل کے بارے میں کچھ بھی کہنا نااُمیدی ہے۔ احتساب کے بڑے بڑے کیسز کمزور استغاثہ کی نذر ہو گئے ہیں۔ بے پناہ حکومتی وسائل کے باوجود قومی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کالم نگار کے آخر میں وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کے مشورے پر کان ضرور دھریں ویسے اُنہیں اس مشورے کے ماننے یا نہ ماننے کا اختیار وزیر اعظم عمران خان کے اپنے ہاتھ میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.