محمد حسنین نے ڈیبیو پر وکٹ لیے بغیر ہی آسٹریلوی کھلاڑیوں پر اپنی دھاک بٹھا دی
عثمان خواجہ بھی پیسر کے گن گانے پر مجبور،کوچنگ سٹاف نے نام ہی ’راکٹ‘ رکھ دیا
ذیشان مہتاب منگل 26 مارچ 2019 15:13
(جاری ہے)
حسنین کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی ہی گیند آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کے کان کے پاس سے گزری، ایک باﺅنسر فنچ کے ہیلمٹ پر پڑا، ان کی تیز رفتار گیندوںنے کینگروز کو سنبھل کر کھیلنے پر مجبور کردیا، محمد حسنین اگرچہ اپنا پہلا میچ کھیل رہے تھے مگر ان کی پرفارمنس اپنے دیگر ساتھی باﺅلرز کے مقابلے میں بہتر رہی۔
ایک انٹر ویو میں عثمان خواجہ نے ان کے بارے میں کہا کہ حسنین کی پیس کافی اچھی اور وہ عمدہ باﺅلر دکھائی دیتا ہے، آپکو ان جیسے باﺅلرز کا احترام کرنا پڑتا ہے۔واضح رہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی ورلڈ کپ کیلئے حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ایک اور تیز باﺅلر کی تلاش میں ہیں اور حسنین کے حوالے سے حتمی فیصلہ انکی اگلے میچز میں کارکردگی کی بنیاد پرکیا جاسکتا ہے۔ کوچنگ سٹاف نے ان کا نام ہی ’راکٹ‘ رکھ دیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.