میاں اسلم اقبال نے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں ون ونڈو سروس سینٹر کا افتتاح کر دیا
سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہم ہمارا مشن ہے، ایسے سینٹر صوبے کی تمام انڈسٹریل اسٹیٹس میں بنائیں گی؛ صوبائی وزیر
منگل 26 مارچ 2019 22:35
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ ہماری حکومت صوبے میں صنعت کاری اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔
نئے اسپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں۔ اسی طرح صوبے کے چھتیس اضلاع میں کاٹیج انڈسٹری کی بحالی کا پروگرام بھی شروع کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ چھوٹی و درمیانے درجے کی صنعتوں کے فروغ کے لیے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی تین سکیمیں اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک میں صنعتیں لگے گی تو روز گار کے مواقعے بھی پیدا ہونگے۔ ہم نے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایسے اقدامات کرنے ہیں جس سے ملک اور قوم کو فائدہ ہو ۔ اُنہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ملک کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب سمارٹ ریگولیشنز ایکٹ لایا جا رہاہے جس سے مختلف محکموں میں فرسودہ قوانین ختم ہونگے اور اس ایکٹ کے نفاذ سے پنجاب میں نئی سرمایہ کاری تیزی سے آئے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم کیے گئے ون ونڈو سینٹر پر صنعت کار اور سرمایہ کار موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں اور اِن کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.