پاکستان میں ہاکی سمیت متعدد کھیل تباہی کی جانب گامزن ہیں، اگر انفرا اسٹریکچر کو بہتر نہ بنایا گیا تو دیگر گیمز کی طرح کرکٹ بھی تباہ ہوجائے گی، ڈاکٹرجنیدعلی شاہ
پیر 1 اپریل 2019 14:25
(جاری ہے)
ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کہا کہ برج ایک انٹرنیشنل کھیل ہے لیکن بدقسمتی سے دیگر کھیلوں کی طرح اسے بھی پذیرائی حاصل نہیں ہے تاہم انھوں نے اعلان کیا کہ آئندہ سال وہ برج ٹورنامنٹ کو اسپانسر کرلیں گے۔
انھوں نے عیسیٰ لیب کے روح رواں ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ جس طرح کراچی میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کام کررہا ہے دیگر اداروں کو بھی اسکی تقلید کرنا چاہئے۔ عیسیٰ لیب کے جی ایم مارکیٹنگ ڈاکٹر شیخ ایم تنویرنے کہاکہ ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیںگے۔ ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فرحان عیسی کی خواہش ہے کہ صحت مند سرگرمیوںکی تشکیل کے لئے کھلاڑیوں کو ذیادہ سے ذیادہ مثبت سرگرمیاں میں مصروف رکھا جائے۔ ڈاکٹر منہاس اے قدوائی نے عیسیٰ لیب کی جانب ست ٹورنامنٹ اسپانسر کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ توقع سے زیادہ ہمارا ایونٹ کامیاب رہا۔ بعد ازاں ایونٹ میں پہلی پوزیشن کے حقدار انور قزلباش اور انیس الرحمن کو ٹرافی کے ساتھ کیش پرائز بھی دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.