برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 6 اپریل 2019 12:38

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے 235روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے کمی سے 162روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔