پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی
پیر 8 اپریل 2019 15:15
(جاری ہے)
بعد ازاں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے میچ 9 مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 12 مئی کو بنونی میں کھیلا جائیگا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 مئی کو پریٹوریا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 18 مئی کو پیٹر ماریٹز برگ میں کھیلا جائے گا، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 19 مئی کو پیٹر ماریٹز برگ میں ہی کھیلا جائیگا، چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو بنونی میں کھیلا جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 23 مئی کو بنونی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.