سابق قومی کپتان ناکامیوں میں گھرے محمد عامر کے حمایتی
وسیم ،وقار اور رمیز راجہ نے لیفٹ آرم پیسر کو اپنے اپنے ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرلیا
ذیشان مہتاب جمعرات 11 اپریل 2019 15:25
(جاری ہے)
سابق بیٹسمین بازید خان نے اپنے سکواڈ میں محمد عامر کے بجائے عامر یامین،جنید خان اور محمد عباس پر بھروسہ کیا تاہم سابق قومی کپتان رمیز راجہ بھی محمد عامر کی اپنے سکواڈ میں شمولیت پر مجبور ہوئے حالانکہ انہوں نے محمد رضوان،عابد علی اور جنید خان کو بھی شامل کیا۔
واضح رہے کہ محمد عامر گزشتہ 14 ون ڈے میچوں میں محض 5 وکٹیں ہی لے سکے اور انہیں چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے فارم کے مسائل درپیش ہیں لیکن ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی طرح ماضی کے پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی بھروسہ ہے کہ محمد عامر انگلش سرزمین پر فارم کی بحالی کے ساتھ پاکستانی فتوحات کا حصہ بن سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.