سنجاوی زیارت میں برفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ

منگل 16 اپریل 2019 23:45

سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2019ء) سنجاوی زیارت میں برفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ سنجاوی کے علاقے چوتیر ،کربی کچ اور زیارت کے علاقے سڑی میں بارشوں کے بعد برفباری ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

سنجاوی زیارت میں 25سال بعد اپریل کے مہینے میں برفباری ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :