ہماری توانائیاں دین مصطفی کی سر بلندی وملک ِ پاکستان کیلئے ہیں،شاہ عبد الحق
شب برأت قبرستانوں کے باہر جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے،امیر کراچی
جمعرات 18 اپریل 2019 18:50
(جاری ہے)
اجلاس میں طے پایا کہ شب برأت کے موقع پر شہرکے مختلف قبرستانوں کے باہر جماعت اہلسنّت کراچی کے زیر اہتمام استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے نیز ضلعی سطح پر استقبال رمضان کانفرنس کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
اجلاس میںمولانا سید عبد القادر شیرازی، مفتی فیض الہادی،سید عبد الحق سیفی،ڈاکٹر عبد الوہاب قادری،رئیس احمد،سید رفیق شاہ،مولانا الطاف قادری،مولانا ناصر خان ترابی،مفتی بلال متینی،عبد اللہ خلصائی،غفران احمد ،آصف ترابی،خرم رضا،افضال قادری ،شریف خان قادری،محفوظ علی ،اشفاق لودھی،علامہ فیصل رشید ،سید بلال بھی موجود تھے۔علاوہ ازیںشب برأت کا مرکزی روح پرور اجتماع کل 20 اپریل بروز ہفتہ میمن مسجدمصلح الدین گارڈن (کھوڑی گارڈن )میں بعد نمازمغرب منعقد ہوگا ۔ اجتماع سے علامہ سیّد شاہ عبد الحق قادری خطاب و دعا فرمائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.