چکوال ، فوجی افسران اور ملازمین کے معاملات بارے محکمہ پولیس میں علیحدہ ڈیسک قائم
جمعرات 18 اپریل 2019 21:33
(جاری ہے)
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے مزید بتایا کہ تمام فورسز کی اس ملک کے لیے بہت قربانیاں ہیں اور آرمی کے افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں تک کا نذرانہ پیش کیا ہے اور یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان کے اور ان کی تمام فیملیز کے تمام مسائل اور ان کی دی جانے والی درخواستوں پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے انکی داد رسی کو یقینی بنائیں تاکہ وہ محسوس کریں کہ چکوال پولیس کی موجودگی میں ان کے بچے بوڑھے والدین اور ان کی خواتین محفوظ ہیں۔
اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن صاحب نے مزید بتایا کے اس ڈیسک پر نیک، دیانتدار اور محنتی انسپکٹر عبدالغفار بھٹی کو بطور انچارج اور ایک ASIاور 2کانسٹیبلان کو بھی تعینات کرکے انکو تمام سہولیات مہیا کردی گئی ہیں اور وہ ڈائیریکٹ انکی زیر نگرانی کام کریں گے اور درخواستوں پر فوری عمل درآمد کرانے کے ساتھ ساتھ ان کی فوری دادرسی کو بھی یقینی بنائیں گے۔عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے مزید بتلایا کہ اس ڈیسک کو بااختیار کردیا گیا ہے اور اس ڈیسک پر مامور آفیسر آرمی سے متعلقہ درخواستوں ، انکوائریوں، آرمی ویریفیکیشن، کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کے علاوہ آرمی کے افسران و ملازمان کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجرائ کرانے میں بھی مددگار ثابت ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.