ایسٹر کا مذہبی تہوار کل منایا جائے گا ،مسیحی عبادتگاہوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائیگا ،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی
ہفتہ 20 اپریل 2019 15:00
(جاری ہے)
لاہور سمیت ملک بھر میں آج کے دن کیلئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ۔
مسیحی عبادتگاہوں کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے جسکے تحت گرجا گھروں کے اندر اور باہر پولیس اہلکار تعینات رہیں گے جبکہ عبادت کیلئے آنے والوں کو جامع تلاشی کے بعد اندر داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی ۔ گرجا گھروں کی طرف آنے والے راستوں پر ناکے لگائے جائیں گے جبکہ پولیس اور ایلیٹ فورس کے کمانڈوز اطراف میںپیٹرولنگ کریں گے۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے بھی ایسٹر کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام فیلڈ افسران اپنے اپنے اضلاع میں مسیحی تقریبات کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں، حساس عمارتوں اور عبادت گاہوں کے گرد موثر پٹرولنگ کو یقینی بنایا جائے،ایسٹر کے دن مسیحی رہنمائوں کے ساتھ مل کر پہلے سے سکیورٹی پلان ترتیب دیے جائیں ۔آئی جی عارف نواز نے کہا کہ پنجاب پولیس اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.