ماضی میں نہ تو بلوچستان کے مسائل کی طرف توجہ دی گئی اور نہ ہی حل کرنے کی کوشش کی گئی، وزیر اعلیٰ جام کمال
ملک میں جو خامیاں رہی ہیں ہم سب اس کا حصہ ہیں ،ماضی کے حل طلب صوبے کے مسائل حل کریں گے، خطاب
اتوار 21 اپریل 2019 15:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک اور صوبے کو آگے لے جانے میں مشکلات آئیں گئی تاہم نیت صحیح ہو تو مشکلات حل ہوجائیں گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس چھت کے ساتھ روزگار نہیں ہے، اصل حکمران ملک کے مستقبل کیلئے پلاننگ کرتا ہے، صوبے کی بہتری کے لیے افواج بھی ہمارے ساتھ شریک ہیں، آج کا نوجوان ٹیکنالوجی سے وابستہ ہے اور معلومات رکھتاہے، موجودہ نسل میں ملک کو ترقی دینے کی مکمل صلاحیت ہے۔
انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کا شکریہ کہ انہوں نے طلبہ کے ساتھ اس تقریب کی تجویز کو منظور کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی طرف خصوصی توجہ پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔وفاقی وزیرہائوسنگ طارق بشیرچیمہ نے کہاکہ اگرآپ کی قیادت دیانت دار ہے تو پچاس لاکھ گھروں کا ہدف بہت چھوٹا ہے، 40صنعتیں ہائوسنگ کی صنعت سے وابستہ ہیں۔تقریب کے دوران بلوچستان میں پرتشدد واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں خاموشی بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.