Sچکوال میں پہلا آل کراٹے اسٹائل ٹورنامنٹ
اتوار 21 اپریل 2019 20:01
(جاری ہے)
اس ٹورنامنٹ کی شہرت کی خاص وجہ یہ تھی کہ یہ ٹورنامنٹ چھ مختلف کراٹے اسٹائل میں کرایا گیا جن میں مسلم کمانڈو مارشل آرٹ، شِن کیوکشن، IKO موتشیما، کنگ فوتوا، وشو کنگفو اور تائی کووانڈو شامل تھے اور ہر اسٹائل کے بچوں نے اپنے اسٹائل میں فائٹ کر کے جیوری فیصلے کے بعد ہی انعام کے حقدار ٹھہرے۔
اس ٹورنامنٹ کے بانی شیخ جمشید علی تھے جنہوں نے اپنی کراٹے کے ساتھ محبت کو قائم رکھتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات و اخراجات کو خود برداشت کیا اور کراٹے سے محبت و لگن کو ثابت کر کے لوگوں کو دکھایا۔ اس کے علاوہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر محمد علی نے ادا کیے اور نقابت کے بھرپور جوہر دکھائے۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر ٹورنامنٹ کے بانی شیخ جمشید علی نے MNA سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، شیخ وقار علی، راجہ طارق افضل کالس اور چوہدری بلال اکبر کو خصوصی شیلڈز دیں۔ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اور کامیاب بنانے کے لیے ایک کمیٹی بنائی گئی جس کے ممبران ملک محمد اقبال، ملک ظفر اقبال، نعیم اشرف، عاصم تنویر، محمد حسیب اعظم، محمد واجد ہیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.