ہزارہ یموکریٹک پارٹی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ملک بھر کے بچوں کو تعلیم کی فراہمی کے دعوؤں کو زمینی حقائق کے برعکس قرار د یا ایک طرف ملک بھر میں سکول میں نعرہ لگا کر مفت تعلیم کی فراہمی کے دعوے کئے جاتے ہیں تو دوسری طرف بیوروکریسی اور افسر شاہی ان دعوؤں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرکے غریب و نادار بچوں کیلئے تعلیم کے حصول کو نا ممکن بنا دیتا ہے،بیان
اتوار 21 اپریل 2019 20:45
(جاری ہے)
بورڈ حکام پیدائشی سرٹیفیکیٹ کو بھی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں، ب فارم کی شرط کی وجہ سے ہزاروں ناخواندہ خاندانوں کے بچوں کے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے جو انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اگر وفاقی و صوبائی حکومتیں تعلیم عام کرنے کے وعدے کے سلسلے میں مخلص ہے تو انہیں طالبعلموں کیلئے حالات کو سازگار بنانے کے سلسلے میں ضروری اقدامات کرنے ہونگے صرف سیاسی بیانات اور پوائنٹ اسکورنگ سے نہ صرف عوام کے مسائل میں اضافہ ہوگابلکہ ان اقدامات کی وجہ سے طالبعلموں میں مایوسی اور تعلیم سے دوری کے رجحانات پیدا ہونگے جسکا نقصان ملک صوبہ اور تمام معاشروں کوپہنچے گا۔بیان میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کی غیر سنجیدگی کیوجہ سے صوبے کے کئی اضلاع بالخصوص کوئٹہ شہر کے سرکاری تعلیمی اداروں کے طالبعلموں کو مختلف جماعتوں کے تدریسی کتب فراہم نہیں کی جا سکی ہے جبکہ اس وقت پہلی سہ ماہی امتحانات ہونے کے قریب ہے۔ صوبائی حکومت تدریسی عمل میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے سرخ فتنے کیخلاف کاروائی کر کے تعلیمی تسلسل کے اجراء کے عمل میں اپنا کرداد ادا کریں تاکہ طلباء کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکیں۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.