الیہ بارشوں سے زراعت کا شعبہ تباہ ہوگیا ہے‘عبدالقادر پٹیل

پیر 22 اپریل 2019 20:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے زراعت کا شعبہ تباہ ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات بھی پیش کی ہیں جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے انہیں کہا کہ وہ اس حوالے سے تجاویز دیں۔