اپوزیشن اپنی کرپشن کے معاملے پر ’’مٹی پائو فارمولہ ‘‘ چاہتی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، آئندہ بجٹ اسکا آئینہ دار ہوگا ‘ رکن پنجاب اسمبلی
منگل 23 اپریل 2019 17:10
(جاری ہے)
وزیر اعظم عمرا ن خان کا حالیہ دورہ ایران اہمیت کا حامل ہے اور اس سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیاں دور ہوں گی بلکہ دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے جتنا مرضی واویلا کر لیں انہیں احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ملک و قوم کی لوٹی ہوئی پائی پائی واپس لوٹانا ہو گی ۔ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ان کی کرپشن کیلئے ’’ مٹی پائو فارمولہ ‘‘ استعمال کیا جائے جو کسی صورت ممکن نہیں ۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ حکومت معیاری اور یکساں تعلیمی نصاب کیلئے کوشاں ہیں اور تعلیم کے شعبے میں بھی اصلاحات کے ذریعے تبدیلیاں لائی جارہی ہیں جس سے ہمارے نوجوانوں کا مستقبل روشن اور تابناک ہوگا اور انہیں آگے بڑھنے میںبرابری کے مواقع میسر آئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.