ایرانی تیل خریداروں پر امریکی پابندی، چین نے خبردار کردیا

منگل 23 اپریل 2019 21:13

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) چین نے خبردارکیاہے کہ ایرانی تیل کے خریداروں پرامریکہ کی جانب سے پابندیاں عائدکرنے کے فیصلے سے مشرق وسطی اورعالمی توانائی مارکیٹ میں بحران میں شدت آئے گی ۔

(جاری ہے)

وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہاکہ چین امریکہ کی جانب سے یکطرفہ پابندیاں عائدکرنے اوراس کی خودساختہ طویل مسلح حدودپرعملدرآمدکے فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتاہے ۔

متعلقہ عنوان :