حضرو کے نواحی علاقے رنگو میں اٹھارہ سالہ نوجوان نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل
منگل 23 اپریل 2019 23:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیض الرحمان ولد عبد الرحمان ساکن رنگو نے تھانہ رنگو میں بیان دیا کہ انجرا میں پراچہ جا معہ اسلامیہ مدرسہ میں بطور معلم ہوں دو ماہ کی چھٹیاں ہونے کی وجہ سے گھر آیا ہوں میری پھپھی (ع)بی بی روجہ واصل خان سکنہ دیہہ کے ساتھ شادی شدہ ہے جسکا خاوند روزگار کے سلسلے میں دوبئی میں ہے ان کا ایک بیٹا اور تین لڑکیاں ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں گزشتہ شام میرا پھپھی زاد بھائی خالد خان گھر سے کھانا کھا کر دوستوں کے پاس گیا کافی دیر واپس نہ آیا جس پر اس کی والدہ نے خالد خان کے ساتھ فون پر رابطہ کیا لیکن فون اٹینڈ نہ ہوا کافی تلاش کرتے رہے جو رات کو نہ ملا جب نماز فجر پڑھنے کے بعد فتح راحمن ،محمد شفیق اس کی تلاش کیلئے نکلے گائوں کے قریب نالے کے قریب پہنچے تو دیکھا خالد کی نعش پڑی ہوئی ہے جسکو نا معلوم ملزمان نے نا معلوم وجوہات کے بنا پر فائرنگ کر کے نا حق قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.