حکومت اس وقت تیسری ٹیکسٹائل پالیسی پر کام کر رہی ہے‘ وزارت تجارت

بدھ اپریل 15:01

حکومت اس وقت تیسری ٹیکسٹائل پالیسی پر کام کر رہی ہے‘ وزارت تجارت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) حکومت اس وقت تیسری ٹیکسٹائل پالیسی پر کام کر رہی ہے‘ اس کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کو وزارت تجارت کی جانب سے بتایا گیا کہ حکومت 2019ء سے 2024ء پر محیط تیسری ٹیکسٹائل پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ سینئر افسران‘ معروف صنعتکاروں اور پبلک پالیسی کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹاسک فورس بھی تشکیل دی گئی ہے جو سو سے زائد ٹیکسٹائل سے منسلک اداروں اور ایسوسی ایشنز کے علاوہ چیف آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے بھی ان پٹ لے گی۔

متعلقہ عنوان :