دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشتگردی خطے اور پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے،عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن وزیر اعظم کو ٹیلیفون ،ایسٹر کے موقع پر دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میںمذمت ، ہرممکن تعاون کی پیش کش کی
بدھ 24 اپریل 2019 18:58
(جاری ہے)
عمران خان نے دہشتگردی کیخلاف سری لنکن وزیراعظم کو ہرممکن تعاون کی پیش کش کی ۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قیمتی جانی نقصان پر پاکستان کے عوام بے حد افسردہ ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں سری لنکن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشتگردی کا شکار ہونے کے ناطے ہم سری لنکن بھائیوں کا دکھ سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشتگردی خطے اور پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کرتے رہیں گے۔وزیر اعظم نے دہشتگردی کیخلاف سری لنکن وزیراعظم کو ہرممکن تعاون کی پیش کش کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.