وزیراعلیٰ سے دانشور ڈاکٹر انور سجاد کی اہلیہ، معذور نوجوان اور سات ماہ کے بیمار بچے کی والدہ کی ملاقات
وزیر اعلی نے ڈاکٹر انور سجاد کے علاج معالجے کیلئے 5 لاکھ روپے ، سات ماہ کے بیمار بچے کی والدہ قرة العین کو4 لاکھ روپے اور معذور نوجوان محمد فاروق احسان الحق کو ایک لاکھ 20 ہزار روپے کی مالی امداد کا چیک دیا
بدھ 24 اپریل 2019 22:59
(جاری ہے)
ڈاکٹر انور سجاد کی اہلیہ نے چیک ملنے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعلیٰ نے بچے کی والدہ قرة العین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے بچے کا علاج معالجہ پنجاب حکومت کرائے گی اور آپ کے بچے کے علاج معالجہ کیلئے ہر طرح سے مدد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت آپ کے بیمار بچے کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ محمدفاروق احسان الحق نے الیکٹرانک وہیل چیئر کیلئے مالی امداد کا چیک دینے پر وزیر اعلی کا شکریہ ادا کیا۔ سات ماہ کے بیمار بچے کی والدہ قرة العین علامہ اقبال ٹاؤن جبکہ معذورنوجوان محمد فاروق احسان الحق پیر کالونی والٹن روڈ کے رہائشی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.