ماہرہ خان شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئیں،تصاویر جاری

جمعرات 25 اپریل 2019 13:03

ماہرہ خان شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئیں،تصاویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئیں۔ انھوں نے اپنی تصاویر شئیر کر دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرہ خان گزشتہ دنوں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے اپنی دوستوں کے ہمراہ ترکی گئیں اور تقریبات میں شرکت کی اور وہاں بنائی گئی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جن میں وہ بہت خوبصورت اور خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ ماہرہ خان کی نئی فلم ’’سپر سٹار‘‘ جلد نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :