صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 25 اپریل 2019 16:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)158 تا163 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 111 تا 115 روپے، کیلا90سی95 روپے فی درجن اور امرود53 سی55 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔