پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے حکومت کو 97 ارب روپے کا نقصان ہوا
وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کا ایوان بالا میں ٹیکسوں میں انتہائی کمی کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس کا جواب
جمعرات 25 اپریل 2019 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بجٹ پیش کیا۔
انہوں نے ٹیکس جمع کرانے کی حد چار لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ کر دی جس سے ٹیکس وصولی میں کمی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 28 فیصد سے کم کر کے 17 فیصد لے آئے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دی گئی ہے جس سے حکومت کو 97 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے موبائل ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے فیصلہ دے دیا ہے اب یہ ٹیکس بھی جمع کریں گے۔ رواں سال کسٹم ڈیوٹی، سیلز ٹیکس کی مد میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہم بیرونی خسارہ جات پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہیں۔ کرنٹ خسارہ میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال مزید مالی استحکام آئے گا۔ ٹیکس محصولات جمع کرنے کے لئے صوبوں سے مل کر کام کریں گے۔ سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن اور فائلنگ کے لئے یکم جون سے نئی ایپ وضع کر رہے ہیں۔ ہم بے نامی اکائونٹس اور بے نامی پراپرٹیوں کے حوالے سے بھی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نادرا اور ایف آئی اے کے تعاون سے ڈیٹا بیس بنایا گیا ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ سینکڑوں لوگ کروڑوں روپے کی پراپرٹی خرید رہے ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے۔ بعد ازاں چیئرمین نے توجہ مبذول نوٹس نمٹا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.