جامعہ پشاور کے سنٹر فار ڈیزاسٹرکے زیراہتمام ایک روزہ قومی ایکسپو کا اہتمام
جمعرات 25 اپریل 2019 20:34
(جاری ہے)
تقریب سے ڈین فیکلٹی آف لائف اینڈ انوائرمینٹل سائنسزپروفیسرڈاکٹربشیراحمدنے سنٹر فار ڈیزاسٹرکی جانب سے گزشتہ سالوں میں آفات سے متعلق عملی تحقیق کو مثبت قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس طرح کی ایکسپو سے حکومت اوردیگرمتعلقہ اداروں میںتعلق اوررابطے بڑھتے ہیں۔
سنٹر فار ڈیزاسٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر نور جہاں نے کہا کہ ایکسپو کا بنیادی مقصدقدرتی آفات اوردیگرموسمیاتی تبدیلیوں سے آنے والے خطرات کامقابلہ کرنے کیلئے کسی قوم کا شعور ،فنی اور تیکنیکی صلاحیتیں بہت اہمیت کی حامل ہیں، اس موقع پر ڈی جی پروانشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے نمائندگی کرتے ہوئے ڈائریکٹر میاں عبدالغفار شاہ نے کہا کہ ان کا ادارہ سیلاب سے بچا ئوکیلئے صوبہ بھر میں 35ٹیلی میٹر می تنصیب پر کام کر رہا ہے۔اس موقع پر ایکسپو میں این ڈی ایم اے اور ایشین ڈیولپمنٹ بنک کی جانب سے اسٹال لگائے گئے تھے۔اس موقع پرپشاوریونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے طلباء وطلبات نے ر یسکو1122کی جانب سے موبائل ایمرجنسی بس میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ ایمرجنسی رسپانس بس میں سرجیکل سروسز اور نگہداشت کے انتظامات پر قومی ادارے ریسکو 1122پر اعتماد اور خوشی کا اظہار کیا ۔ایکسپومیں پی ڈی ایم اے ،این ڈی ایم اے ،ایشیین ڈویلپمنٹ بینک ،پاکستان نیوکلیئرریگولیٹری اتھارٹی ،ریسکیو1122سمیت پشاوریونیورسٹی کے جیوگرافی ،سائیکالوجی اور سنٹرفارڈیزاسٹرکے شعبہ جات نے ایکسپومیں شرکت کرکے اپنے سٹال لگائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.