لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

جمعہ 26 اپریل 2019 13:13

لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزم کی درخواست ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) سیشن کورٹ نے لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی نے ملزم دانش کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ملزم پر لڑکی کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام تھا ۔ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :