منی لانڈرنگ ،جعلی اکائونٹس کیس میں 6ملزمان تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
جمعہ 26 اپریل 2019 18:07
(جاری ہے)
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے بل اف انٹریز کے نام پر ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی ، گرفتار افراد نے نجی بنک کی 11برانچوں میں اکائونٹس کھول رکھے ہیں، ان اکائونٹس میں مختلف کمپنیوں کے نام پر پیسے ٹرانسفر کیے جاتے تھے ، ملزمان کے قبضے سے جعلی کمپنی لیٹر ہیڈ برآمد کر لیے ہیں، ملزمان سے جعلی مہریں، اور اکاونٹس کے جعلی کاغذات بھی برآمدگی کر لی ہے۔
استدعا ہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش اور برآمدگی کے لیے 9 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد 6 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔ملزمان عدنان افضل خواجہ ، اعجازالرحمن ، عبدالقادر ، آصف الرحمن ، ایاز اور ملزم عمر 3 دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.