پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا
گرین شرٹس نے2وکٹوں پر80رنز بنائے تھے
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2019 23:19
(جاری ہے)
اس سے قبل قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ ہی کرتے، پاکستانی ٹیم میں فخر زمان، بابراعظم ، امام الحق، سرفراز احمد، حارث سہیل، آصف علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، شاہین آفریدی اور محمد عامر شامل ہیں۔
پاکستانی ٹیم کو گزشتہ دونوں سیریز میں شکست ہوئی تھی، جنوبی افریقا میں پاکستان 2۔3 سے ہارا تھا جبکہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 0۔5 سے شرمناک شکست ہوئی تھی۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم ون ڈے کرکٹ میں 2017 ءکی آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے علاوہ تمام بڑی ٹیموں کےخلاف مشکل سے دوچار رہی ہے ۔ اب تک ہونےوالے باہمی ون ڈے مقابلوں میں میزبان کا پلڑا بھاری رہا، پاکستان ٹیم 82 میچز میں 31فتوحات حاصل کرپائی، 49 میں انگلینڈ کو فتح نصیب ہوئی۔دو مقابلے بے نتیجہ رہے، انگلش سرزمین پر دونوں ٹیمیں 42 بار مقابل ہوئیں، گرین شرٹس 15 میں کامیاب ہوئے، 26 میں میزبان ٹیم نے برتری ثابت کردی، ایک میچ بے نتیجہ رہا۔دونوں ملکوں کے مابین آخری باہمی سیریز اگست، ستمبر 2016 ءمیں کھیلی گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.