پنجاب یونیورسٹی: ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون پرائیویٹ رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جمعہ 10 مئی 2019 13:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2019ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایم ای/ایم ایس سی پارٹ ون پرائیویٹ سالانہ امتحان2019ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں15مئی 2019ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :