جڑانوالہ،زمین پھٹی نہ آسمان گرا، بااثر چودھریوںنے خواتین کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بالوں سے پکڑ کر گلیوں میں گھسیٹا
دوران تشدد خواتین کے کپڑے پھٹنے سے رمضان کا تقدس بھی پامال [ ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے متاثرین
پیر 13 مئی 2019 22:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 353گ ب کوٹ کبیر کے رہائشی بااثر ملزمان یونس ، یوسف ، علی شیر ، کالا ، جبرو وغیرہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مسلح ہو کر پروین بی بی ، رانی بی بی ، غلام شبیر اور فتح شیر وغیرہ کو زبردستی تشددکا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر ڈالا۔
خواتین کو بالوں سے پکڑ کر باہر گلیوں میں گھسیٹتے رہے جس سے خواتین نیم برہنہ ہو گئیں۔ ملزمان بھڑکیں مارتے اور للکارتے رہے ۔ مزید برآں ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے متعلقہ پولیس ان کے خلاف کارروائی سے گریزاں نظر آرہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب فوری نوٹس لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.