ئ*قلات میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے تباہی مچادی،فصلیں اور باغات کو شدید نقصان
ًبند سیلابی ریلے میں بہہ گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم، پانی گھروں میں داخل،لیویز چوکی کو بھی نقصان غ*زمینداروں اورٹھیکیداروں کوکروڑوں کانقصان ،علاقے کو آفت ذدہ قراردینے کامطالبہ
جمعرات 16 مئی 2019 21:45
(جاری ہے)
جبکہ سیلابی ریلے کا پانی ٹیوب ویلز میں جانے سے متعدد ٹیوب ویلوں کے سمرسیبل کیبل اور ٹرانسفارز جل گئے ۔ جبکہ پانی گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے لوگ اونچی مقامات پر چڑھ گئے۔جبکہ رابطہ سڑکیں سیلابی ریلے میں بہنے سے ملحقہ علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہوا جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔
جبکہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر لیویز چیک چوکی میں پانی داخل ہوا جس سے چوکی میں موجود سامان و چوکی کو نقصان پہنچا۔ جبکہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی سیلابی ریلیکی وجہ سے متاثر ہوئی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ جبکہ سیلابی ریلے سے آرسی ڈی شاہراہ کوبھی نقصان پہنچا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قلات میرمحمدایوب مری، ایس پی دوستین دشتی لائن غلام مرتضی عمرانی سمیت دیگر نے متاثرہ جگہوں کا معائنہ کیا۔ اور لوگوں کو ریسکیوکیا۔ اس موقع پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے موٹرسائیکل سوار کو بھی لیویز اہلکاروں نے ریسکیو کیا۔ اس موقع پر متاثرین نے آن لائن نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طوفانی بارشوں سیلاب اور ژالہ باری سے زمینداروں کو کروڑوں روپے کے نقصانات ہوئے ہیں اس کے ازالے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت ،پی ڈی ایم اے ودیگر اعلی حکام ریلیف فراہم کرکے علاقے کو آفت ذدہ قرار دیکر تمام زرعی بلز معاف کئے جائیں اور ان کے ساتھ مالی امداد کرکے انہیں ریلیف دی جائے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.