قصور ، کاشتکار خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کا حملہ روکنے کے لئے فوری سپرے کریں

جمعہ 17 مئی 2019 16:34

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) ترجمانمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ کاشتکار خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کا حملہ روکنے کے لئے فوری سپرے کریں اور سپرے کے بعد 10دن تک خربوزے کا پھل شاخ سے نہ توڑاجائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ موسم گرماکی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کے حملے کا شدید خدشہ پیداہوجاتاہے لہذاکاشتکار خربوزے کی فصل پر کڑی نظررکھیں۔

متعلقہ عنوان :