پاکستان کے یاسر خورشید ایف آئی ایچ ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل

ہفتہ 18 مئی 2019 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2019ء) پاکستان کے یاسر خورشید کو ایف آئی ایچ ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل کر لیا گیا ۔یاسر خورشید گزشتہ پانچ سال سے پاکستان کے ٹاپ ہاکی ٹرنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

یاسر خورشید ورلڈ لیگ کے میچز سے ایف آئی ایچ پینل کا حصہ ہوں گے۔یاسر خورشید نے ایف آئی ایچ پینل آف امپائرز میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :